ہماری پہچان پاکستان اسلام علیکم محترم حضرات
کمپنی کی ممبر شپ لینےکا طریقہ اور شرائط
کمپنی اپنی پروڈکٹ کی لائف ٹائم گارنٹی دیتی
پی وی سی پلاسٹک کے دروازے فائبر کے دروازے کھڑکیاں وال پلینگ سیلنگ کچن کیبنٹ 3D فلورنگ 3Dوال او ر 3D Door کمپنی پالیسی کے مطابق پاکستان بھر سے افراد کی ضرورت ہے اپنا کاروبار شروع کریں وہ بھی انتہائی کم پیسوں سے
اپنا شناختی کارڈ کے ساتھ ہیڈ آفس وزٹ کریں آنے سے پہلے کال پر ٹائم لے لیں اور مکمل تفصیلات سمجھ لیں تا کہ آپ کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو اور ایگرمنٹ کریں شاپ کے لیے ڈسپلے کریں مختلف کلرز کے دروازے منگوائےآپکو ریٹ لسٹ مل جائے گی اور آپ اپنے حساب سے اگے سیل کریں گےفی دروازہ 1000 سے لیکر 1500 تک بچت ہوگی آپ دروازوں کی پیمائش سینڈ کریں گئے تین دن زیادہ سے زیادہ 7دن میں آپکو ڈلیوری مل جاے گی مال آپکو اپکے شہر میں بلٹی کروا کر رسید سینڈ کر دی جائے گی
باقی آپ نے ڈسپلے کے لیے دروازے کم از کم13عدد مختلف کلرز میں شاپ پر ڈسپلے ہوگا ٹوٹل انوسٹمنٹ تقریباً جس میں تمام پروڈکٹ کے سنپل اور دروازے ہونگے ڈسپلے کے لیے 75000ہزار تک ہوگی
اگر آپ ممبر شپ کرواتے ہیں تو کمپنی آپکی پابند ہوگی اور آپکے شہر میں کسی اور کو مبمر شپ نہیں دی جائیگی
اور اگر ممبر شپ کے بغیر مال لینا ہے تو کمپنی آپکے شہر میں کسی بھی پارٹی کو مال دے سکتی اپکی پابند نہ ہوگی چھوٹے شہروں میں ایک ممبر شپ ہوگی اور بڑے شہروں میں دو ڈیلرز بھی ہوسکتے ہیں اور اگریمنٹ ہوگا
انوسٹمنٹ جتنی زیادہ کریں گئے اتنا جلدی اپکا کاروبار کامیاب ہوگا انشاءاللہ
استخارہ کر کے کام شروع کریں اللہ برکت فرما دیں گے روزی کا وعدہ اللہ نے کیا ہے اور کوشیش کرنا انسان کا کام ہے مزید معلومات کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں اگر آپ لاہور وزٹ نہیں کر سکتے تو آپ یہ پروسیس آن لائن بھئ کروا سکتے رقم میزان بنک میں جمع کروا کر اپنا کاغذات بذریعہ tcs ہمیں سینڈ کریں آپ کی ممبر شپ ہوجائے گی یا پھر لاہور سے کسی جاننے والے کو ہمارے پاس وزٹ کروا سکتے ہیں
0423 7604888
0310 4572888
0308 8301203
0315 47 74 511
0333 95 888 95
0308 8826888
مکمل ایڈریس نوٹ کر لیں
رانا جی Pvc پلاسٹک ڈورزکمپنی
سروس روڈ عامر روڈ رنگ روڈ لاہور
ممبر شپ لینے کے لیۓ فارم پر کریں